مکمل صحت اور قدرتی علاج کی نئی سوچ
A New Vision of Holistic Health & Natural Healing

صحت کدہ صرف ایک نام نہیں
، ایک نظریہ ہے جسم، ذہن اور روح کی ہم آہنگی کے ساتھ مکمل صحت کی جانب ایک سفر۔ یہاں صدیوں پرانے طب یونانی، مفرد اعضاء،آئیورویدک اور غذائی علاج کو جدید سائنسی فہم کے ساتھ ہم آہنگ کیا جاتا ہے۔ اور ہزاروں کامیاب علاج کی بنیاد پر آپ کو فطری شفا کی راہ دکھاتے ہیں۔ صحت کدہ پر ہم ہر مریض کو فرداً فرداً سمجھتے ہیں، اور جسمانی و نفسیاتی دونوں پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج تجویز کرتے ہیں۔ یہاں شفا ایک عمل ہے، دوا نہیں اور ہر قدم قدرت کی روشنی میں اٹھایا جاتا ہے۔

सेहतकदा सिर्फ एक नाम नहीं है — यह एक सोच है।
सेहतकदा सिर्फ एक नाम नहीं है — यह एक विचार है। यह शरीर, मन और आत्मा के संतुलन के साथ सम्पूर्ण स्वास्थ्य की ओर एक यात्रा है। यहाँ सदियों पुराने यूनानी चिकित्सा, आयुर्वेदिक सिद्धांत और आहार उपचार को आधुनिक वैज्ञानिक समझ के साथ जोड़ा जाता है। हज़ारों सफल उपचारों के अनुभव के साथ, हम आपको प्राकृतिक स्वास्थ्य की राह पर विश्वास और अपनापन के साथ मार्गदर्शन देते हैं। सेहतकदा में हर रोगी को एक अलग व्यक्ति की तरह समझा जाता है, और शारीरिक व मानसिक दोनों पहलुओं को ध्यान में रखते हुए उपचार सुझाया जाता है। यहाँ स्वास्थ्य केवल औषधि से नहीं मिलता — यह एक प्रकृति-आधारित प्रक्रिया है, जिसे सोच-समझकर हर क़दम पर अपनाया जाता है।

Sehatkada is not just a name
It's a philosophy. It is a journey toward complete well-being, where the body, mind, and soul are brought into harmony. At Sehatkada, we blend centuries-old Unani medicine, Mufrad Aza (Organ-based therapy), Ayurvedic principles, and dietary healing with modern scientific understanding. With the experience of thousands of successful treatments, we guide you toward natural healing with trust and care. We treat every patient as a unique individual, considering both physical and psychological aspects before recommending a cure. Here, healing is not just about medicine — it’s a conscious, holistic process taken in the light of nature.
امراضِ دماغ کے اسباب اور قدرتی علاج
اس صفحے میں آپ کو دماغی اور اعصابی امراض کے بارے میں جامع معلومات ملیں گی، جیسے ڈپریشن، بے چینی (اینزائٹی)، ذہنی دباؤ (اسٹریس)، یادداشت کی کمزوری، الزائمر، مرگی (ایپی لیپسی)، دماغی فالج (اسٹروک)، مائیگرین، پارکنسن، اعصابی کمزوری اور نیند کی کمی (انسومنیہ) وغیرہ۔ یہاں آپ ان بیماریوں کے اسباب، علامات اور ان کے قدرتی و مؤثر علاج کے بارے میں تفصیلی رہنمائی حاصل کریں گے۔
طب یونانی، آیورویدک اور اسلامی حکمت کے آزمودہ اور مفید نسخے ذہنی سکون فراہم کرنے، اعصاب کو مضبوط بنانے اور دماغی طاقت بحال کرنے میں نہایت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
On this page, you will find comprehensive information about mental and neurological disorders such as depression, anxiety, stress, memory weakness, Alzheimer’s, epilepsy, stroke, migraine, Parkinson’s disease, nervous weakness, and insomnia. Here, you will learn about their causes, symptoms, and natural & effective treatments.
The proven remedies of Unani, Ayurvedic, and Islamic medicine are highly effective in restoring mental peace, strengthening the nerves, and boosting brain power.


امراضِ قلب کے اسباب اور قدرتی علاج
اس صفحے میں آپ دل کے مختلف امراض کے بارے میں جانیں گے، جیسے ہائی بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی، دل کے دورے (ہارٹ اٹیک)، دل کی شریانوں کا سکڑ جانا (کورونری آرٹری ڈیزیز)، کولیسٹرول اور شریانوں میں چکنائی جمنے کی بیماری (ایتھروسکلروسس)، دل کے والو کی بیماریاں، دل کے عضلات کی کمزوری، اور انجائنا وغیرہ۔ یہاں آپ کو ان امراض کی وجوہات، علامات اور ان کے قدرتی و مؤثر علاج کی تفصیلی معلومات ملیں گی۔
طبِ یونانی، آیورویدک اور اسلامی حکمت کے آزمودہ نسخے دل کی صحت کو بحال کرنے، خون کی روانی بہتر بنانے اور دل کو طاقتور بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
On this page, you will learn about various heart diseases such as high blood pressure, irregular heartbeat (arrhythmia), heart attack, coronary artery disease, high cholesterol, atherosclerosis, valve disorders, cardiomyopathy (weakness of the heart muscles), and angina. Here, you will find detailed information about their causes, symptoms, and natural & effective treatments.
The proven remedies of Unani, Ayurvedic, and Islamic medicine help restore heart health, improve blood circulation, and strengthen the heart.
ہمارے مستند علاج، مفید نسخے اور تعلیمی ویڈیوز
“ہمارے مستند علاج، مفید نسخے اور تعلیمی ویڈیوز دیکھیں اور صحت مند زندگی کے لیے قدرتی طریقہ علاج سے فائدہ اٹھائیں۔”
“Watch our authentic treatments, useful remedies, and educational videos, and discover the benefits of natural healing for a healthier life.”
امراض ِ جگر کےاسباب اور قدرتی علاج
اس صفحے میں آپ جگر کے عام اور پیچیدہ امراض کے بارے میں جانیں گے، جیسے ہیپاٹائٹس (A, B, C)، فیٹی لیور، جگر کی سوزش، جگر کا بڑھ جانا، یرقان، جگر کی کمزوری، جگر کا کینسر، پتہ کی نالیوں کی رکاوٹ، اور جگر کے دیگر امراض۔ یہاں آپ کو ان بیماریوں کی وجوہات، علامات اور ان کے قدرتی و مؤثر علاج کے بارے میں تفصیلی معلومات ملے گی۔
یونانی، آیورویدک اور اسلامی طریقہ علاج کے آزمودہ اور مفید نسخے جگر کو صحت مند رکھنے، صفرا کو متوازن کرنے اور جگر کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں نہایت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
On this page, you will learn about common and complex liver diseases such as Hepatitis (A, B, C), fatty liver, liver inflammation, liver enlargement, jaundice, liver weakness, liver cancer, bile duct obstruction, and other hepatic disorders. You will find detailed information about their causes, symptoms, and natural & effective treatments.
The proven remedies of Unani, Ayurvedic, and Islamic medicine help keep the liver healthy, balance bile, and improve overall liver function.


جنسی امراض کے اسباب اور قدرتی علاج
اس صفحے میں آپ مرد و خواتین کے جنسی امراض کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کریں گے، جیسے جریان، سرعتِ انزال، مردانہ کمزوری، بانجھ پن، احتلام، کمیِ تولیدی صحت، ماہواری کی بے ترتیبی، رحم کی کمزوری، بلوغت کی کمزوری اور دیگر مسائل۔ یہاں ان بیماریوں کی وجوہات، علامات اور قدرتی و مؤثر علاج کے بارے میں رہنمائی دی گئی ہے۔
طبِ یونانی، آیورویدک اور اسلامی حکمت کے آزمودہ اور موثر نسخے نہ صرف فطری طاقت بحال کرتے ہیں بلکہ جنسی صحت کو بہتر بنانے اور ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
On this page, you will find detailed information about sexual disorders in men and women such as spermatorrhea, premature ejaculation, erectile dysfunction, infertility, nocturnal emission, reproductive health issues, irregular menstruation, uterine weakness, puberty weakness, and other related problems. You will also learn about their causes, symptoms, and natural & effective treatments.
The proven remedies of Unani, Ayurvedic, and Islamic medicine not only restore natural strength but also improve sexual health and play a vital role in making marital life healthier and happier.
امراضِ معدہ کے اسباب اور قدرتی علاج
اس صفحے میں آپ معدے اور نظامِ ہاضمہ سے متعلق امراض کے بارے میں جانیں گے، جیسے تیزابیت، بدہضمی، گیس، قبض، پیٹ کا بھاری پن، معدے کے السر، ہیلیکوبیکٹر پائلوری انفیکشن، کھٹی ڈکاریں، بھوک کی کمی، پیٹ درد اور دیگر ہاضمے کے مسائل۔ یہاں آپ کو ان بیماریوں کی وجوہات، علامات اور ان کے قدرتی و مؤثر علاج کے بارے میں رہنمائی ملے گی۔
یونانی، آیورویدک اور اسلامی حکمت کے آزمودہ نسخے نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے، بھوک کو بحال کرنے اور معدے کو صحت مند رکھنے میں نہایت مؤثر ثابت ہوتے ہیں۔
On this page, you will learn about stomach and digestive disorders such as acidity, indigestion, gas, constipation, bloating, gastric ulcer, H. pylori infection, sour belching, loss of appetite, abdominal pain, and other digestive issues. You will find detailed information about their causes, symptoms, and natural & effective treatments.
The proven remedies of Unani, Ayurvedic, and Islamic medicine are highly effective in improving digestion, restoring appetite, and keeping the stomach healthy.


متفرق امراض کا قدرتی علاج
اس صفحے میں ان تمام بیماریوں کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے جو مخصوص صفحات میں شامل نہیں، جیسے جوڑوں کا درد، گٹھیا، ہڈیوں کی کمزوری، جلدی بیماریاں (ایگزیما، سورائیسس، پھنسیاں، دانے)، الرجی، نزلہ زکام، بخار، دمہ، کھانسی، گردوں کے امراض، موٹاپا، ذیابیطس، اور دیگر عام و پیچیدہ امراض۔ ان سب کے اسباب، علامات اور قدرتی و مؤثر علاج حکیمانہ اصولوں کے مطابق بیان کیے گئے ہیں تاکہ مریض اپنی صحت دوبارہ بحال کر سکے۔
On this page, you will find detailed information about all those diseases that are not included in specific sections, such as joint pain, arthritis, osteoporosis, skin diseases (eczema, psoriasis, acne, rashes), allergies, flu, fever, asthma, cough, kidney disorders, obesity, diabetes, and many other common and complex diseases. Their causes, symptoms, and natural & effective treatments are described according to the principles of traditional medicine, helping patients restore their health naturally.
ہر مرض پر مستند اور معلوماتی کالمز
ہر مرض پر ہمارے مستند اور جامع کالمز آپ کو بیماریوں کے اسباب، علامات اور قدرتی علاج کی مکمل آگاہی فراہم کرتے ہیں۔ ان کالمز میں نہ صرف علاج بلکہ احتیاطی تدابیر اور صحت مند زندگی گزارنے کے رہنما اصول بھی شامل ہیں۔ اپنے علم میں اضافہ کریں اور قدرتی علاج کے انمول راز جاننے کے لیے ہمارے کالم ضرور ملاحظہ کریں۔
“Our authentic and comprehensive columns on every disease provide complete awareness about causes, symptoms, and natural treatments. These writings not only highlight effective remedies but also share preventive measures and guiding principles for a healthy lifestyle. Enhance your knowledge and discover the priceless secrets of natural healing by exploring our columns.”
قدرتی ادویات، اجزاء کے خواص اور آزمودہ نسخہ جات
Pure herbal medicines, benefits of natural ingredients, and trusted remedies
01.
نسخہ جات
ماہرینِ طب کے آزمودہ اور کامیاب نسخے جو لاکھوں لوگوں نے استعمال کیے اور صحت پائی، اب آپ کے لیے بھی دستیاب ہیں۔
02.
خواص الاشیاء
قدرتی اجزاء کے حیرت انگیز فوائد اور ان کے استعمالات کی مکمل معلومات، تاکہ آپ صحیح چیز کو صحیح وقت پر استعمال کر سکیں۔
03.
ہماری ادویات
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ خالص اور معیاری ادویات جو ہر مرض کے لیے مؤثر اور محفوظ علاج فراہم کرتی ہیں۔
