اعصابی عضلاتی اکسیر کا آزمودہ نسخہ
ھوالشافی:
- کشتہ قلعی – 10 گرام
- کشتہ چاندی – 10 گرام
- طباشیر – 25 گرام
- الائچی کلاں – 25 گرام
ترکیبِ تیاری:
الائچی اور طباشیر کو نہایت باریک (سرمہ جیسے) سفوف کی صورت میں پیس لیں۔
اس سفوف میں دونوں کشتہ جات شامل کر کے اچھی طرح یکجان کر لیں۔
مقدارِ خوراک:
دو رتی تا 4 رتی، مکھن یا بالائی میں رکھ کر استعمال کروائیں۔
افعال و اثرات:
- سرعت انزال میں مؤثر اور مایہ ناز دوا ہے۔
- چند روز میں منی کی حدت کو کم کرکے منی کے قوام کو گاڑھا کرتا ہے۔
- منی کی غیر معتدل حرارت کو اعتدال پر لاتا ہے۔
- غدی تحریک کے سبب ضعف باہ کی علامات میں مفید۔
- مثانہ کی سوزش، سوزاک، اور سوزشی لیکوریا کے لیے فائدہ مند ہے۔
- مجموعی طور پر غدی تحریک سے پیدا ہونے والے امراض کے لیے بہترین نسخہ ہے۔
- دن کو نکلنے والی چھپاکی کےلیےمفید ہے۔