دردِ معدہ (Stomach Pain) کے لیے نسخہ — بلغمی مزاج والوں کے لیے
اگر آپ کو معدہ (Stomach) کا درد ہے اور آپ بلغمی مزاج رکھتے ہیں تو یہ آزمودہ یونانی نسخہ آپ کے لیے فائدہ مند ہے۔
ھوالشافی:
- حنظل (Colocynth)
- رائی (Mustard Seeds)
- گندھک آملہ سار (Purified Sulphur Compound)
تمام اجزاء برابر وزن میں لیں۔
ترکیبِ تیاری:
تمام اجزاء کو باریک پیس کر حب بقدر نخود (چھوٹی گولی کے برابر) بنا لیں۔
مقدارِ خوراک:
ایک ایک گولی دن میں تین بار لونگ اور دارچینی کے قہوہ کے ساتھ استعمال کریں۔
غذائیں (Diet Chart):
- غذائی چارٹ میں موجود عضلاتی اعصابی و عضلاتی غدی اغذیہ استعمال کریں۔
نوٹ:
- دورانِ تیاری ترکیب و تناسب کا خاص خیال رکھیں۔
- اپنے مزاج کے مطابق اور طبیب کے مشورے سے استعمال کریں۔
- پنسار سے ادویات کی پہچان کر کے اصلی اور درست ادویات لیں۔ بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔
Remedy for Stomach Pain (For Phlegmatic Temperament)
If you suffer from stomach pain and have a phlegmatic temperament, this tested Unani herbal remedy can help.
Ingredients (Equal Weight):
- Colocynth (حنظل)
- Mustard Seeds (رائی)
- Purified Sulphur Compound (گندھک آملہ سار)
Preparation:
Grind all ingredients finely and make small pills (pea-sized).
Dosage:
Take one pill, three times a day with clove and cinnamon tea.
Diet:
Follow the Muscular-Nervous and Muscular-Glandular diet chart.
Note:
- Maintain the proper proportion and method while preparing.
- Use only after consulting a qualified Unani physician.
- Always ensure the authenticity of herbs before use.