سفوف درد کمر – کمر درد اور مہروں کے درد کا آزمودہ یونانی نسخہ | Herbal Remedy for Back Pain
سفوف درد کمر ایک آزمودہ یونانی و آیورویدک نسخہ ہے جو کمر درد، مہروں کے درد اور کمزوری کے علاج کے لیے مؤثر ہے۔ اس میں قسط شیریں، اسگند ناگوری اور قند بدھاری شامل ہیں۔ مزاج گرم تر ہے اور استعمال دودھ یا دیسی گھی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
سفوف درد کمر
افعال واثرات:
١۔درد کمر اور مہروں کے درد کے لیے مفید ہے۔
٢۔مزاج میں گرم تر ہے۔
ھوالشافی:
١۔قسط شیریں
٢۔اسگند ناگوری
٣۔قند بدھاری
تمام اجزءہموزن
ترکیب تیاری:
جملہ ادویہ کو پیس کر سفوف بنالیں۔
طریقہ استعمال :
گرام تا3گرام ہمراہ دودھ (دیسی گھی ڈال کر)صبح و شام۔