اس وقت پاکستان سیلاب کی مشکل سے گزر رہا ہے۔ ایسے حالات میں کئی قسم کی بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔ خاص کر جب پانی گندا اور آلودہ ہوجائے تو کئی بیماریاں پھیلنے لگتی ہیں، جن میں ہیضہ (Cholera) سب سے زیادہ خطرناک مرض ہے۔ یہ اچانک دست اور قے کی صورت میں سامنے آتا ہے، اگر بروقت درست علاج نہ کیا جائے تو یہ اکثر جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ لیکن گھبرانے کے بجائے ہم عام چیزوں کے ساتھ اس مرض کا آسانی سے علاج کر سکتے ہیں۔ اس تحریر میں ہم آسان اور آزمودہ طریقے بتائیں گے تاکہ آپ اپنے پیاروں اور اپنے اردگرد دکھی انسانوں کے کام آسکیں گے۔
موضوعات
١۔ ہیضہ کیوں ہوتا ہے؟
٢۔ ہیضہ کی کتنی اقسام ہیں؟
٣۔ ہیضہ کے علاج میں کی جانے والی وہ کونسی غلطیاں ہیں جو مریض کے تلف ہونے کا باعث بنتی ہیں؟
٤۔ ہیضہ کا اصولِ علاج کیاہے؟
٥۔ کچن میں عام استعمال کی چیزوں سے ہیضہ کا علاج
ہیضہ کے اسباب (Causes of Cholera)
اگر ہیضہ کا بروقت اور فوری درست علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ اعصابی و بلغمی مزاج کی حامل چیزیں اس مرض کا موجب بنتی ہیں۔
چوں کہ گرمیوں میں پانی کثرت سے پیا جاتا ہے، یہ غذائیں پانی سے مل کر جسم کے کھاری ماحول میں کئی گنا اضافہ کر دیتی ہیں اور اس مرض کا سبب بنتی ہیں۔ کھانے پینے میں بے قاعدگی اور مشروبات کا کثرتِ استعمال بھی ہیضہ کا موجب بنتا ہے۔ گلے سڑے پھل، ناقص غذائیں، گندا پانی پینا اور ماحول کی آلودگی بھی اہم اسباب ہیں۔
جس علاقہ کی آب و ہوا میں تری گرمی یا تری سردی زیادہ ہو، ان علاقوں میں یہ مرض عام ہوتا ہے۔
ہیضہ کی اقسام (Types of Cholera)
١۔ گم ہیضہ
یہ اعصابی غدی تحریک کا مرض ہے۔ اعصابی رطوبات کثرت سے بنتی ہیں لیکن خارج نہیں ہوتیں، اس لیے گم ہیضہ میں اسہال اور الٹی نہیں آتی۔ مریض کے ماتھے پر ٹھنڈا پسینہ آتا ہے، پیٹ میں درد اور جسم بے جان سا ہو جاتا ہے۔
اس تحریک میں عضلات بالکل تسکین کی حالت میں ہوتے ہیں۔ عضلات میں سکون کی وجہ سے آنتیں حرکت نہیں کرتیں اور نہ ہی اعصابی زہروں کو خارج کر پاتی ہیں، اور یہ زہر اندر رہ کر زیادہ خطرناک ہوجاتا ہے۔ بعض اوقات جلد ہی موت واقع ہو جاتی ہے۔
٢۔ عام ہیضہ
یہ اعصابی عضلاتی تحریک کا مرض ہے۔ اعصابی رطوبات کثرت سے پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ اخراج بھی پاتی ہیں، اسی وجہ سے اس میں اسہال اور الٹیاں آتی ہیں۔
معدے کے عضلات سکڑ جاتے ہیں اور قوتِ ماسکہ بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔ اسی طرح جب آنتوں کے عضلات تسکین سے ڈھیلے پڑ جاتے ہیں تو اسہال شروع ہو جاتے ہیں۔ چند منٹوں کے اندر مریض کی ہمت جواب دے جاتی ہے۔ مریض کو بہت پیاس لگتی ہے۔
⚠️ اس مرض میں پانی یا مشروبات دینا مریض کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ درحقیقت یہ پیاس حرارت کی کمی اور سوزش سے لگتی ہے، اس لیے پانی نہیں دینا چاہئے۔
عام ہیضہ سے جلد موت واقع نہیں ہوتی لیکن اسہال اور قے کی وجہ سے کمزوری بڑھتی جاتی ہے۔ اس کے برعکس گم ہیضہ میں موت کا خطرہ زیادہ ہے لیکن کمزوری بہت کم محسوس ہوتی ہے۔
ہیضہ کے علاج میں غلطیاں (Treatment Mistakes)
اسہال اور قے کی وجہ سے جسم میں موجود پانی کا بیشتر حصہ خارج ہوجانے سے جسم میں پانی کی کمی یعنی ڈی ہائیڈریشن (Dehydration) واقع ہو جاتی ہے۔
اس ڈی ہائیڈریشن کو دور کرنے کے لیے پانی یا پانی ملی دوائیں پلائی جاتی ہیں، گلوکوز کی بوتل لگا دی جاتی ہے اور بخار توڑنے کی کوشش کی جاتی ہے (جبکہ اس مرض میں بخار چڑھ جانا مریض کو موت کے منہ سے نکال باہر کرنے کے مترادف ہے)۔
ایسا کرنا درست نہیں ہے۔ پہلے ہیضہ کو ٹھیک کیا جائے جو اصل مرض ہے، جب مریض روبہ صحت ہو تو پھر ڈی ہائیڈریشن کا علاج کیا جائے۔ اسی غلطی کی وجہ سے اکثر مریض جسم میں حرارت کی کمی کے باعث لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔
اسی طرح علاج کرنے سے ڈی ہائیڈریشن میں کمی نہیں ہوتی بلکہ بڑھتی ہے اور مرض جوں کا توں رہتا ہے۔ جیسے پانی کی ٹینکی میں سوراخ ہو جائے تو ایک گیلن پانی ڈال دو اور اس کے مقابلے میں دو گیلن پانی لیک ہو جائے تو اس عمل سے ٹینکی کبھی نہیں بھرے گی۔ لہذا ٹینکی کا سوراخ بند کرنا اول ترجیح ہوتی ہے۔
اسی طرح ڈی ہائیڈریشن کو دور کرنے سے پہلے ہیضہ کا علاج کرنا بہت ضروری ہے۔ اس حالت میں کچھ ڈاکٹر حضرات اینٹی بائیوٹک (جن کا اکثر مزاج عضلاتی غدی ہے) دے دیتے ہیں جن سے مریض صحت کی طرف لوٹ آتا ہے۔
ہیضہ کا اصولِ علاج (Principles of Treatment)
اپنے اعصاب کو قابو میں رکھیں۔ پریشان مت ہوں، اس کا علاج انتہائی آسان ہے۔
١۔ سب سے پہلے مریض کو سرد ماحول، پنکھا اور اے سی وغیرہ سے فوری دور کردیں۔
٢۔ تین چار پاخانے کھل کر آنے دیں تاکہ زہریلا مواد جسم سے نکل جائے۔
٣۔ پینے کے لیے پانی ہرگز نہ دیں۔
٤۔ لونگ، دار چینی کا قہوہ ہو تو بہتر، وگرنہ چائے کی پتی یا اجوائن، پودینہ جو بھی میسر ہو، کا قہوہ بنا کر بار بار پلائیں۔
٥۔ کوئی بھی ترش چیز مثلاً املی، اچار اور لیموں وغیرہ بار بار دیں۔
٦۔ جوارشِ املی بھی بہترین چیز ہے۔
تریاقِ ہیضہ (Best Desi Remedy for Cholera)
ھوالشافی:
١۔ سرخ مرچ
٢۔ رائی
دونوں برابر وزن لے کر پیس کر محفوظ کرلیں یا گولیاں بنالیں۔ یہ گم ہیضہ یا عام ہیضہ دونوں کا فوری علاج ہے۔ اگر رائی موجود نہ ہو تو اکیلی سرخ مرچ بھی تریاق سے کم نہیں۔ سرخ مرچ آدھی آدھی چمچ قہوہ کے ساتھ دینا شروع کردیں، بہت جلد مریض ٹھیک ہوجائے گا۔
حکیم انقلاب استاد دوست محمد صابر ملتانیؒ کا یہ نسخہ بڑی خوبیوں کا حامل ہے۔ صرف دو اجزاء پر مشتمل ہے جو کہ ہر جگہ آسانی سے دستیاب ہیں اور انتہائی سستے بھی ہیں۔
مرچ معدہ میں جا کر خراش پیدا کرتی ہے۔ اس خراش کو دور کرنے کی غرض سے خون معدہ اور آنتوں کی طرف بڑھتا ہے۔ اس طرح خون کی پیدا کردہ حرارت سے ٹھنڈک کے اثرات ختم ہونے لگتے ہیں۔
⚠️ بس ایک بنیادی بات ذہن میں رہے: مریض کے جسم سے حرارت کم نہ ہونے دیں بلکہ حرارت بڑھائیں، اگر حرارت کم کردی گئی تو مریض تلف ہو جائے گا۔
Cholera and Its Home Remedies
Currently, Pakistan is facing the tough situation of floods. In such conditions, several dangerous diseases spread quickly, especially when water becomes dirty and contaminated. Among these diseases, Cholera (Heza) is the most life-threatening one.
Cholera appears suddenly in the form of diarrhea and vomiting. If not treated on time, it can become fatal. But there is no need to panic — with common kitchen items and simple remedies, this disease can be controlled easily.
This article will share tried and tested methods to help your loved ones and the people around you.
Topics Covered
- Why does Cholera (Heza) occur?
- Types of Cholera
- Common mistakes in treatment that can cause death
- Principles of Cholera treatment
- Kitchen remedies for Cholera
Causes of Cholera
If Cholera is not treated immediately and properly, it can lead to death.
- Contaminated water and food
- Rotten fruits and unhygienic drinks
- Excessive cold drinks and irregular eating
- Hot and humid climate (areas with high moisture)
Nervous and phlegmatic foods also contribute to Cholera.
Types of Cholera
1. Hidden Cholera
- No diarrhea or vomiting
- Patient suffers from stomach pain and cold sweat
- Muscles remain inactive, intestines stop moving
- Very dangerous and can lead to sudden death
2. Common Cholera
- Severe diarrhea and vomiting
- Patient feels extreme thirst
- Drinking water or cold drinks at this stage is very dangerous
- Weakness increases rapidly but death risk is lower than hidden cholera
Mistakes in Cholera Treatment
- Giving water again and again
- Applying glucose drips immediately
- Trying to reduce fever
Always treat the disease first, then dehydration. Otherwise, the patient may die due to lack of body heat.
Principles of Treatment
- Keep patient away from cold environment (fan/AC).
- Allow 3–4 stools to pass freely.
- Do not give plain water.
- Give clove, cinnamon, mint, ajwain, or tea decoction frequently.
- Sour items like lemon, tamarind, or pickles are helpful.
- Jawarish-e-Imli works effectively.
Best Home Remedy (Taryaq-e-Heza)
Huwal Shafi:
- Red Chili (Lal Mirch)
- Mustard Seeds (Rai)
Make powder of both in equal quantity. Give half teaspoon with decoction. If mustard is not available, only red chili works effectively.
This tested formula of Hakim Dost Muhammad Sabir Multani (RA) saves lives.
Remember: Never let the patient’s body heat decrease, otherwise death may occur.