sehatkadaherbal

💊 اعصابی عضلاتی اکسیر – طاقت، سکون اور اعتماد واپس لائے!

اعصابی عضلاتی اکسیر کا آزمودہ نسخہ

اعصابی عضلاتی اکسیر کا آزمودہ نسخہ

ھوالشافی:

  • کشتہ قلعی – 10 گرام
  • کشتہ چاندی – 10 گرام
  • طباشیر – 25 گرام
  • الائچی کلاں – 25 گرام

ترکیبِ تیاری:

الائچی اور طباشیر کو نہایت باریک (سرمہ جیسے) سفوف کی صورت میں پیس لیں۔
اس سفوف میں دونوں کشتہ جات شامل کر کے اچھی طرح یکجان کر لیں۔

مقدارِ خوراک:

دو رتی تا 4 رتی، مکھن یا بالائی میں رکھ کر استعمال کروائیں۔

افعال و اثرات:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *