پتہ کی پتھری (Cholelithiasis) کا قدرتی علاج
ھوالشافی:
- ریوند خطائی
- نوشادر
- فلفل سیاہ
- میٹھا سوڈا
- قلمی شورہ
- گندھک آملہ سارے
تمام اجزاء برابر وزن میں لیں۔
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ کو باریک پیس کر محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال:
نصف گرام سے ایک گرام ہمراہ الائچی اور زیرہ سفید کی چائے کے ساتھ استعمال کریں۔
افعال و اثرات:
- پتہ کی پتھری کو تحلیل کرکے خارج کرتی ہے۔
- جگر اور غدد کو تقویت دیتی ہے۔
- غدی اعصابی مزاج کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔
غذائیں:
غذائی چارٹ میں موجود غدی اعصابی اور اعصابی غدی اغذیہ استعمال کریں۔
نوٹ:
- دوران تیاری ترکیب و تناسب کا خاص خیال رکھیں۔
- اپنے مزاج کے مطابق اور طبیب کے مشورے سے استعمال کریں۔
- پنسار سے ادویات کی اصل اور خالص شکل خریدیں، بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔
Herbal Remedy for Gallstones (Cholelithiasis)
Ingredients (Huwa Shafi):
- Revand Khatai (Rhubarb)
- Noshadar (Ammonium Chloride)
- Black Pepper (Filfil Siyah)
- Baking Soda (Meetha Soda)
- Potassium Nitrate (Qalmi Shora)
- Gandhak Amla Saar (Sulphur Compound with Amla)
All ingredients should be in equal quantity.
Preparation:
Grind all the ingredients into fine powder and store safely.
Usage:
Take 0.5g to 1g with cardamom and white cumin tea.
Benefits & Effects:
- Dissolves gallstones and helps in expelling them.
- Strengthens the liver and glands.
- Especially effective for glandular-nervous temperament patients.
Dietary Guidelines:
Consume foods listed in Glandular-Nervous and Nervous-Glandular dietary charts.
Notes:
- Maintain proper ratio during preparation.
- Always use according to temperament and physician’s advice.
- Purchase genuine herbs from trusted stores.