جوشاندہ برائے بندش بول،پتھری گردہ و مثانہ)
افعال و اثرات
- عسر بول کی صورت میں فوراً پیشاب جاری کرتا ہے۔
- گردہ و مثانہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے خارج کرتا ہے۔
- آئندہ پتھری بننے سے روکتا ہے۔
ھوالشافی (اجزاء)
- سفوف برنا — 1 تولہ
- نوشادر — 1 تولہ
- اجوائن دیسی — 1 تولہ
- پانی — ڈیڑھ پاؤ
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو باریک پیس کر پانی میں ڈالیں، اچھی طرح جوش دیں۔
جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر میٹھا کر کے استعمال کریں۔
مقدار خوراک
- ایک چھٹانک جوشاندہ دن میں تین بار۔
غذائیں
- چارٹ میں موجود غدی عضلاتی اور غدی اعصابی اغذیہ استعمال کریں۔
احتیاط
- ترکیب و تناسب کا خیال رکھیں۔
- اپنے مزاج کے مطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں۔
- صرف اصلی اور خالص ادویات ہی استعمال کریں۔
Joshanda for Urinary Retention & Kidney/Bladder Stones (Cystolithiasis)
Benefits & Effects
- Provides immediate relief in urinary retention.
- Breaks kidney and bladder stones into small pieces and expels them.
- Prevents the formation of future stones.
Ingredients
- Sufuf Barna — 1 Tola (approx. 12g)
- Noshadar (Ammonium Chloride) — 1 Tola
- Ajwain Desi (Carom Seeds) — 1 Tola
- Water — 1.5 Pao (~700 ml)
Preparation
Grind all the ingredients, add them to water, and boil well.
When half of the water remains, strain and sweeten before use.
Dosage
- Take one cup (approx. 120ml), three times a day.
Dietary Guidelines
- Follow Glandular-Muscular and Glandular-Nervous diet chart.
Precautions
- Maintain proper proportion while preparing.
- Use under the supervision of a qualified physician.
- Use only authentic and pure herbs.