امور طبیعیہ (Umoor Tabiya)
امور طبیعیہ امور طبیعیہ سے مراد انسانی جسم کے وہ بنیادی اجزاء اور عوامل ہیں جن پر انسانی بدن کا وجود قائم ہے۔ اگر ان میں سے کوئی ایک بھی جزو ختم ہو جائے تو انسان زندہ نہیں رہ سکتا۔ امور طبیعیہ سات ہیں: 1۔ ارکان اللہ تعالیٰ نے انسان کو چار بنیادی عناصر (ارکان) […]
امور طبیعیہ (Umoor Tabiya) Read More »